کلمہ توحید


’’لَااِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ یُحْیٖ وَیُمِیْتُ وَہُوَ حَیٌّ لَّایَمُوْتُ اَبَدًا
اَبَدًا۔ذُوالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ ۔بِیَدِہِ الْخَیْرُ۔وَہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْیئ قَدِیْرٌ ‘‘

اللہ کے سواکوئی مبعود نہیں وہ اکیلا ہے ، اس کاکوئی شریک نہیں ،بادشاہت اسی کی ہے ،اورسب تعریفیں اسی کے لئے
ہیں، وہ زندہ کرتا اور مارتاہے ، اوروہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے زندہ ہے ، وہ مرے گا نہیں ، عظمت اوربزرگی والا ہے ،بہتری اسی کے
ہاتھ میں ہے ، اور وہ ہرچیز پرقادر ہے ۔