شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے

مرنے کے بعد زندہ ہونا :- قیامت کے روز سب کچھ ختم ہوجائے گاحضرت اسرافیل علیہ السلام صور پھونکیں گے اور دوبارہ سب پہلے جیسے ہو جائے گا سب انسان دوبارہ زندہ ہو جائیں گے اس کے بعد فیصلے کا دن شروع ہو جائے گا جو کامیاب ہوگا اس کا نامہ اعمال داہنے ہاتھ میں دے دیا جائے گا وہ جنت میں داخل ہوگاجو اپنے برے کاموں کی وجہ سے نا کامیاب ہوگا اس کا نامہ اعمال بائیں ہاتھ میں دے دیا جائے .گااور اس کو دوزخ میں ڈال دیا جائے گا

اسلام کے بنیادی اصول

رمضان کے روزے رکھنا

حج

زکوٰۃ

نماز

ایمان

Team Members